the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


اقلیتوں کی بہبود کے سرکاری اقدامات کو عملاً نتیجہ خیز بنانے کے لئے آزادانہ چارج کے ساتھ اقلیتی امور کی وزارت کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے مملکتی وزیر مختار عباس نقوی نے اپنے سکریٹریوں اور جوائنٹ سکریٹریوں سمیت محکمے کے افسروں کی ذمہ داریوں میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کی ہے تاکہ اقلیت رخی فلاحی اسکیموں کے نفاذ کی رفتارتیز کی جاسکے۔
مسٹر نقوی



نے دو روز قبل اپنی وزارت کے ذمہ داریوں میں ردوبدل کرکے یہ واضح پیغام دیا ہے کہ مرکزی حکومت متعلقہ اسکیموں پر عمل درآمد میں سست روی کا مظاہرہ کرنے والے افسروں کی ان کے یہاں کوئی گنجائش نہیں ۔
یہاں یو این آئی سے بات چیت کرتے ہوئے مسٹر نقوی نے کہا کہ اقلیتوں کے لئے مودی حکومت کی بہبودی اسکیموں کے تیز رفتار نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے یہ اقدامات کئے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.